اے ٹی پی ٹینس کا فائنل،نوواک یوکوویچ نے ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

اٹلی کے شہر ٹورین میں ہونے والے فائنل مقابلے میں جوکووچ نے جاننک سنر کو شکست دیکر ساتویں مرتبہ اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرکے نہ صرف فتح اپنے نام کی بلکہ سات مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ بھی بنا ڈالا

2066364
اے ٹی پی ٹینس کا فائنل،نوواک یوکوویچ نے ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

اٹلی میں اے ٹی پی  کے فائنل میں  کامیابی حاصل کرکے نوواک یوکووچ نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

اٹلی کے شہر ٹورین میں ہونے والے فائنل مقابلے میں جوکووچ نے جاننک سنر کو شکست دیکر ساتویں مرتبہ اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرکے نہ صرف فتح اپنے نام کی بلکہ سات مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔

اس سے قبل اے ٹی پی  مقابلوں کے گروپ میچ  مرحلے میں  جاننگ  سنر نے جوکووچ کو 3-6، 3-6 سے شکست دیکر میچ میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم فائنل میچ میں جوکووچ اپنا لوہا منوانے میں کامیاب رہے۔



متعللقہ خبریں