رونالدو نے ریفری کو غلطی کرنے سے روک دیا

ایشیئن چیمپیئنز لیگ میں النصر اور پرسپولیس میچ کے ریفری ما ننگ نے رونالدو کو  مقابلے کے دوسرے منٹ میں  پینیلٹی پوائنٹ  دکھانے کی کوشش کی جس پر رونالدو نے ریفری کو بتایا کہ وہ غلطی پر ہیں  کیونکہ اس  جگہ پر پینیلٹی نہیں ہو سکتی

2069716
رونالدو نے ریفری کو غلطی کرنے سے روک دیا

  سعودی فٹ بال کلب النصر کے لیے کھیلنے والے پرتگالی  اسٹار کرستیانو رونالدو نے ریفری کے پینیلٹی فیصلے کوتبدیل کروادیا۔

 ایشیئن چیمپیئنز لیگ میں النصر اور پرسپولیس میچ کے ریفری ما ننگ نے رونالدو کو  مقابلے کے دوسرے منٹ میں  پینیلٹی پوائنٹ  دکھانے کی کوشش کی جس پر رونالدو نے ریفری کو بتایا کہ وہ غلطی پر ہیں  کیونکہ اس  جگہ پر پینیلٹی نہیں ہو سکتی ۔

 یہ میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا ۔

 النصر کو اس وقت لیگ میں 13 پوائنٹس کے ساتھ برتری حاصل ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں