گلاتا سرائے کی ترابزون سپور کے خلاف شاندار فتح

اس میچ کے بعد  گلاتا سرائے اور فنیر باہچے کے پوائنٹس برابر

2091812
گلاتا سرائے کی ترابزون سپور کے خلاف شاندار فتح

گلاتا سرائے کلب نے    ترکیہ سپر لیگ  میں ترابزون سپور کو اس کے ہوم گراونڈ میں  5۔ ایک سے  شکست دیتے ہوئے   لیگ لیڈر  کے ساتھ پوائنٹس کے فرق کو  ختم کر دیا ہے۔

اس میچ کے بعد  گلاتا سرائے اور فنیر باہچے کے پوائنٹس برابر ہو گئے۔

گلاتا سرائے  کے لیگ  میں  54  پوائنٹس ہو گئے ہیں تو ترابزون   37 پوائنٹس  کے ساتھ   تیسرے نمبر پر ہے۔



متعللقہ خبریں