خمینی کی پچیسویں برسی

انقلاب ایران کے بانی آیت اللہ خآمنہ آئی کی پچیسویں برسی بڑے عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے جس کے لئے بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے ہیں اور ان کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

82755
خمینی کی پچیسویں برسی

انقلاب ایران کے بانی آیت اللہ خآمنہ ای کی آج پچیسویں برسی منائی جارہی ہے۔
آیت اللہ خامنہ ای انیس سو اناسی میں جلا وطنی ختم کرکے واپس آئےوہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی تھے۔
ان کی واپسی کے ساتھ ہی ایران کے شاہ محمد رضا پہلوی کی بادشاہت کے دو ہزار سال ختم ہوئے۔
انقلاب ایران اور قومی ریفرنڈم کے بعد امام خمینی ملک کے اعلی رہنما بن گئے تھے۔
انیس سو نواسی میں انتقال ہوا۔ آج ان کی پچیسویں برسی بڑے عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے جس کے لئے بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے ہیں اور ان کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں