متحدہ امریکہ نے شام سے متعلق رپورٹ شائع کردی

شام میں دہشت گردی میں مسلسل اضافہ، القاعدہ کے اراکین نے قوت پکڑلی

83880
متحدہ امریکہ نے شام سے متعلق رپورٹ شائع کردی

متحدہ امریکہ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ سے یہ بار عیاں ہوجاتی ہے کہ ترکی کو شام کے بارے میں جو خدشات لاحق تھے وہ درست ہیں۔
رپورٹ کے مطابق شام میں القاعدہ روپ کے اراکین کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔
ایک سو بارہ صفحات پر مشتمل رپورٹ میں شام میں دہشت گردوں کی قوت میں ہونے والے اضافے کی طرف توجہ مبذول کروائی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق شام میں گزشتہ چار سالوں کے دوران دہشت گردی کے حملوں میں بڑی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں