امیر کویت کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ،ہسپتال میں داخل

امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح اچانک طبیعت بگڑنے  پر اسپتال میں داخل کروا دیئے گئے ہیں

2070294
امیر کویت کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ،ہسپتال میں داخل

امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح اچانک طبیعت بگڑنے  پر اسپتال میں داخل کروا دیئے گئے۔

کویتی سرکاری خبر ایجنسی کونا کے مطابق، امیر کویت کو آج صبح اچانک ہی طبیعت بگڑنے  پر اسپتال پہنچایا گیا ۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت اس وقت  بہتر ہے ۔



متعللقہ خبریں