یمن: ایرانی نواز حوثیوں کا امریکی جہازوں پر ڈرون حملہ

یمن کے ایرانی نواز حوثیوں کی جانب سے بحیرہ احمر میں امریکی و اسرائیلی جہازوں پر حملے کیے گئے ہیں

2133841
یمن: ایرانی نواز حوثیوں کا امریکی جہازوں پر ڈرون حملہ

یمن کے ایرانی نواز حوثیوں کی جانب سے بحیرہ احمر میں امریکی جہازوں پر حملے کیے گئے ہیں۔

حوثی ترجمان یحیی السریع نے بتایا ہے کہ  بحیرہ اسود میں 2 امریکی ڈسٹرائر  جہازوں کو نشانہ بنایا گیا ۔

ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ بحرہند میں بھی  ایم ایس سی اورین نامی جہاز  پر ڈرون حملہ کیا گیا ۔

 واضح رہے کہ  ایرانی نواز حوثیوں نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کے جواز میں بحیرہ احمر  میں اسرائیلی  بحری جہازوں  پر قبضے اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں