غزہ پر اسرائیلی حملے جاری،اموات کی تعداد 34596 ہو گئی

اسرائیلی فوج  کے جاری حملوں سے غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 28  کے اضافے سے اموات کی تعداد 34596 ہو چکی ہے

2134529
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری،اموات کی تعداد 34596 ہو گئی

 اسرائیلی فوج  کے جاری حملوں سے غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 28  کے اضافے سے اموات کی تعداد 34596 ہو چکی ہے ۔

 فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

 اسرائیلی فوج  نے حالیہ 24 گھنٹوں  کے دوران غزہ  پر حملوں کے نتیجے میں 28 افراد کو ہلاک جبکہ 51 کو زخمی کر دیا ۔

209 روز سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 34596 فلسطینی جاں بحق اور 77816 زخمی ہو چکے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں