رفح پر بری آپریشن شروع ہوا تو اسیروں سے متعلق مذاکرات ختم کر دیں گے: حماس

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم  حماس کے سیاسی بیورو رکن اسامہ ال حمدان نے  خبر دار کیا ہے کہ  اگر اسرائیل نے رفح کے خلاف بری آپریشن شروع کیا تو اسیروں کے تبادلے پر بات چیت ختم کر دی جائے گی

2134699
رفح پر بری آپریشن شروع ہوا تو اسیروں سے متعلق مذاکرات ختم کر دیں گے: حماس

 فلسطین کی مزاحمتی تنظیم  حماس کے سیاسی بیورو رکن اسامہ ال حمدان نے  خبر دار کیا ہے کہ  اگر اسرائیل نے رفح کے خلاف بری آپریشن شروع کیا تو اسیروں کے تبادلے پر بات چیت ختم کر دی جائے گی ۔

 حمدان نے  حزب اللہ تحریل  کے حامی ٹی وی چینل المنار پر اپنے بیان میں یہ بات کہی ۔

 حمدان نے کہا کہ  اگر اسرائیل نے رفح کے خلاف بری آپریشن شروع کیا تو  اسیروں کے تبادلے سے متعلق مذاکراتی عمل ختم ہو جائے گا۔

 حمدان نے مزید کہا  اسرائیل کے ساتھ مذاکرات سے متعلق  تجاویز  منفی رخ اختیار کر چکی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں