زرمبادلہ کےذخائرجلدہی بارہ ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے: اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی برطانیہ کے نامور فنڈ منیجر اور لندن اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹو زیور رولٹ کی سربراہی میں وفد سے ملاقات

62451
زرمبادلہ کےذخائرجلدہی بارہ ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے: اسحاق ڈار

پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 12 ستمبر تک12 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار برطانیہ کے نامور فنڈ منیجر اور لندن اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹو زیور رولٹ کی سربراہی میں وفد سے ملاقات کرنے کے بعد کیا۔

کانہوں نے وفد کو کو بتایا کہ ملک میں سرمایہ کی منڈی کی شرح نمو 40 فیصد ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پرکشش مراعات دی جا رہی ہیں۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے پاکستانی یورو بانڈز کی فروخت میں توقع سے 14 گنا زائد دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اسحاق ڈار نے بتایا جلد ہی اسلامی بانڈز کا اجرا بھی کیا جا ئیگا۔پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 12 ستمبر تک12 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار برطانیہ کے نامور فنڈ منیجر اور لندن اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹو زیور رولٹ کی سربراہی میں وفد سے ملاقات کرنے کے بعد کیا۔

کانہوں نے وفد کو کو بتایا کہ ملک میں سرمایہ کی منڈی کی شرح نمو 40 فیصد ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پرکشش مراعات دی جا رہی ہیں۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے پاکستانی یورو بانڈز کی فروخت میں توقع سے 14 گنا زائد دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اسحاق ڈار نے بتایا جلد ہی اسلامی بانڈز کا اجرا بھی کیا جا ئیگا۔
 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں