استنبول اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان

استنبول اسٹاک ایکسچینج کے ایک سو انڈیکس کے سودے اواخرِ ہفتہ 218 کی کمی کے ساتھ 75 ہزار 562 پوائنٹس پر بند ہوئے

65177
استنبول اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان

استنبول اسٹاک ایکسچینج کے ایک سو انڈیکس کے سودے اواخرِ ہفتہ 218 کی کمی کے ساتھ 75 ہزار 562 پوائنٹس پر بند ہوئے۔
جبکہ شیئرز بانڈز کی قدر و قیمت میں بھی یومیہ اوسطاً 0٫28 فیصد کی کمی واقع ہوئی ۔
آزاد منڈی میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید دو لیرا آٹھ قروش اور یورو کی قیمت خرید دو لیرا ستاسی قروش رہی ۔
عالمی منڈیوں میں سونے کی فی اونس قیمت بھی ایک ہزار دو سو اکیانوے ڈالر رہی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں