ٹرکش ایئر لائنز کی بوسٹن کےلیے پروازوں کا آغاز

فضائی کمپنی کی یہ پروازیں پیر، بدھ،جمعہ،ہفتہ اور اتوار کے روز چلا کریں گی کہ جس کا آغاز نو جون سے ہو رہا ہے

66670
ٹرکش ایئر لائنز کی بوسٹن کےلیے پروازوں کا آغاز

ٹرکش ایئر لائنز نے امریکی شہر بوسٹن کےلیے اپنی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ پروازیں پیر، بدھ،جمعہ،ہفتہ اور اتوار کے روز چلا کریں گی کہ جس کا آغاز نو جون سے ہو رہا ہے۔
بوسٹن کے لیے تعارقی کرایہ 399 یورو سے شروع ہوگا ۔
واضح رہے کہ ٹرکش ایئر لائنز کی بیونس آئرس ، ساو پاولو ، ٹورنٹو ، شکاگو،ہیوسٹن ،لاس اینجلس ،نیو یارک اور واشنگٹن کے لیے پروازیں موجود ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں