استنبول اسٹاک مارکیٹ میں بہتری کا رحجان

ہفتے کے آخری فروز اسٹاک ایکسچینج کا انڈکس 7800 پوائنٹس تک رہا

72620
استنبول اسٹاک مارکیٹ میں بہتری کا رحجان

استنبول اسٹاک ایکسچینج نے ہفتے کے آخری روز اپنے کاروبار کو 17 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 78 ہزار 60 پوائنٹس سے بند کیا ہے۔
آزاد منڈی میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 2 لیرے 8 قرش جبکہ یورو کا بھاؤ 2 لیرے 84 قرش رہا۔
بانڈز اور سرٹیفیکیٹس کی منڈی میں سود مرکب کی شرح 8٫8 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
بین الاقوامی منڈی میں فی اؤنس سونے کا بھاؤ ایک ہزار 2963 ڈالر ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں