یوریشیا اقتصادی یونین کےقیام کی راہ ہموار

روس کے صدر ولادِ میر پوتین کے چین سے یورپی یونین تک پھیلے ہوئے علاقے کے لیے سیاسی اور اقتصادی بلاک قائم کرنے سے متعلق خیالات عملی شکل اختیار کررہے ہیں۔ تاجکستان، کرغزستان اور آرمینیا کی طرح کے دس ممالک کے جلد ہی اس یوریشیا اقتصادی یونین میں شرکت کرنے کی توقع کی جا رہی ہے

76379
 یوریشیا اقتصادی یونین کےقیام کی راہ ہموار

چین سے یورپ تک پھیلے ہوئے تجارتی بلاک کو قائم کرنے یوریشیا اقتصادی یونین کو عملی شکل دی جارہی ہے۔
روس کے صدر ولادِ میر پوتین کے چین سے یورپی یونین تک پھیلے ہوئے علاقے کے لیے سیاسی اور اقتصادی بلاک قائم کرنے سے متعلق خیالات عملی شکل اختیار کررہے ہیں۔
روس، قازقستان اور بیلا روس کے درمیان سن 2010 میں کسٹم یونین سے رکھی جانے والے بنیاد کے بعد اب یوریشیا اقتصادی یونین کے لیے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے جا رہے ہیں۔
چین ، متحدہ امریکہ اور یورپی یونین کی طرح کی سپر طاقتوں کے سامنے ایک طاقتور بلاک قائم کرنے کا ہدف رکھنے والے پوتین اس طرح علاقے میں روس کے ہاتھ مضبوط بنانے میں کامیاب رہیں گے۔
تاجکستان، کرغزستان اور آرمینیا کی طرح کے دس ممالک کے جلد ہی اس یوریشیا اقتصادی یونین میں شرکت کرنے کی توقع کی جا رہی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں