پاکستان میں ترک یونیورسٹی میلہ

ترکیہ کی 13 یونیورسٹیوں نے اسلام آباد میں منعقدہ "ترک یونیورسٹی میلے" میں ہزاروں طالبعلموں کے ساتھ ملاقات کی

2093099
پاکستان میں ترک یونیورسٹی میلہ

ترکیہ کی 13 یونیورسٹیوں نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ "ترک یونیورسٹی میلے" میں ہزاروں طالبعلموں کے ساتھ ملاقات کی۔

میلے میں یونیورسٹیوں نے 8 ہزار سے زائد طالبعلموں سے ملاقات میں انہیں ترکی کی یونیورسٹیوں میں داخلے کے مراحل، رعایتوں، ہوسٹلوں کے امکانات اور وظائف کے حق کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔

ترک یونیورسٹی میلہ 22 جنوری کو لاہور میں منعقد ہوا تھا۔



متعللقہ خبریں