ماہ فروری میں تاریخ ترکیہ کی بلند ترین برآمدات

فروری میں ترکیہ کی برآمدات میں 13.6 فیصد اضافے کے ساتھ 21 بلین 86 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

2110072
ماہ فروری میں تاریخ ترکیہ کی بلند ترین برآمدات

ترکیہ کی تاریخ میں ماہ  فروری میں سب سے زیادہ برآمدات سر انجام دی  گئیں۔

  وزیر تجارت عمر بولات نے فروری کے لیے برآمدی اعداد و شمار کا اعلان کیا۔

جمہوریہ ترکیہ کے قیام کے سال 1923 کے بعد ماہ فروری کی  سب سے بلند سطح کی برآمدات سر انجام دی گئی ہیں۔

وزیر تجارت عمر بولات نے کہا ہے کہ "پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے فروری میں ہماری برآمدات میں 13.6 فیصد اضافہ ہوا، جو 21 بلین 86 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ ہم اپنی جمہوریہ کی تاریخ میں فروری کی سب سے زیادہ برآمدی سطح  پر پہنچ گئے ہیں۔"

 



متعللقہ خبریں