ترکیہ کی 6 ماہ کی ہیزل نٹ کی برآمد کی رقم 1.2 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی

بلیک سی ہیزلنٹ اینڈ پراڈکٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دیے گئے تحریری بیان میں یکم ستمبر سے شروع ہونے والے 2023-2024 کے برآمدی سیزن کے باقی چھ ماہ کے بارے میں معلومات  فراہم کی گئی ہیں

2110663
ترکیہ کی 6 ماہ کی ہیزل نٹ کی برآمد کی رقم 1.2 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی

ترکیہ کی 6 ماہ کی ہیزل نٹ کی برآمد کی رقم 1.2 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے ۔

بلیک سی ہیزلنٹ اینڈ پراڈکٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دیے گئے تحریری بیان میں یکم ستمبر سے شروع ہونے والے 2023-2024 کے برآمدی سیزن کے باقی چھ ماہ کے بارے میں معلومات  فراہم کی گئی ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ یکم اگست 2023 سے 29 فروری 2024 کے درمیان 167 ہزار 649 ٹن ہیزل نٹ بیرون ملک 1 ارب 21 کروڑ 62 لاکھ 62 ہزار 624 ڈالر میں فروخت  کی گئی۔

بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ سیزن کے اسی عرصے میں 117 ہزار 5 ٹن ہیزل نٹ برآمد کرکے 1 ارب 35 کروڑ 884 ہزار 929 ڈالر کا منافع حاصل کیا گیا  ہے ۔



متعللقہ خبریں