خزانے کو24 ملین ڈالرز کا نقصان،ارجنٹائن نے سرکاری خبر ایجنسی بند کردی

صدر ہاویئر میلی نے اپنی انتخابی مہم میں اس بات بھی وعدہ کیا تھا جو کہ پورا کر دکھایا،تیلام خبر ایجنسی کو 24 ملین ڈالرز  کا نقصان ہوا ہے البتہ ایجنسی ملازمین مطمئن رہیں ان  سے متعلق تکنیکی موضوعات کا مشاہدہ کر رہے ہیں

2110968
خزانے کو24 ملین ڈالرز کا نقصان،ارجنٹائن نے سرکاری خبر ایجنسی بند کردی

 ارجنٹائن میں حکومت نے سرکاری اخراجات کم  کرنے کی خاطر  سرکاری خبر ایجنسی تلام کو بند کر دیا ہے۔

 سرکاری ترجمان  مانویل ادورنی  نے بتایا ہےکہ   حکومت کے اس فیصلے کو  میڈیا اور پرسی کی آزادی پر کاری  ضرب لگانے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔

صدر ہاویئر میلی نے اپنی انتخابی مہم میں اس بات بھی وعدہ کیا تھا جو کہ پورا کر دکھایا،تیلام خبر ایجنسی کو 24 ملین ڈالرز  کا نقصان ہوا ہے البتہ ایجنسی ملازمین مطمئن رہیں ان  سے متعلق تکنیکی موضوعات کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔

 حکومت  کے اس فیصلے کے بعد  ایجنسی ملازمین نے  مرکزی عمارت کے سامنے احتجاج شروع کر دیا ۔

 یاد رہے کہ ارجنٹائن کے  متعدد ابلاغ عامہ اداروں نے  اپنے مشترکہ بیان میں اس حکومتی فیصلے کو  آزادی پریس پر کاری ضرب قرار دیا ہے۔۔

یہ ایجنسی سن 1945 میں قائم ہوئی تھی جس میں 700 ملازمین تھے ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں