قونصلیٹ جنرل آف پاکستان استنبول میں پرچم کشائی کی تقریب

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان استنبول میں پرچم کشائی کی ایک سادہ مگر پر وقار تقریب منعقد کی گئی۔ قو نصل جنرل نعمان اسلم نے قومی ترانے کی گونج میں پرچم کشائی کی

2024371
قونصلیٹ جنرل آف پاکستان استنبول میں پرچم کشائی کی تقریب

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان استنبول میں پرچم کشائی کی تقریب

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان استنبول میں پرچم کشائی کی ایک سادہ مگر پر وقار تقریب منعقد کی گئی

قو نصل جنرل نعمان اسلم نے قومی ترانے کی گونج میں پرچم کشائی کی -

بعد ازاں صدر او ر وزیر اعظم کے یوم آزادی کے حوالے سے  خصوصی پیغام  بھی پڑھ کر سناۓ گئے –

قو نصل جنرل نعمان اسلم نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسلاف کی قربانیوں کو اجاگر کیا -ساتھ ہی انہوں نے ملک کو درپیش چیلنجز کے تناظر میں اپنی تمام تر توانائیاں ملک اور عوام کی ترقی اور فلاح و بہبود پر مر کوز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا اور کونسل خانے کے عملہ اور افسران کو شبانہ روز تندہی سے پاکستانی کمیو نٹی کے مسائل کے حل کے لئے   کوششیں جاری رکھنے کی ھدایت کی۔ انہوں نے  اپنے خطاب میں پاک ترک دوستی اور اسکے تاریخی پس منظر کو بھی اجاگر کیا

 

 

 



متعللقہ خبریں