یونانی کوسٹ گارڈ نےتین تارکین وطن کو سمندر میں پھینک دیا، ایک جان بحق دوکو بچالیا گیا: سیلمان سوئیلو

سلیمان سویئلو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ یونان نے  بربریت، قتل و غارتکا سلسلہ جاری رھا ہوا ہے

1771353
یونانی کوسٹ گارڈ نےتین تارکین وطن کو سمندر میں پھینک دیا، ایک جان بحق دوکو بچالیا گیا: سیلمان سوئیلو

وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے اعلان کیا کہ یونانی کوسٹ گارڈ نے تین تارکین وطن کو سمندر میں پھینک دیا، ان میں سے دو کو بچا لیا گیا اور ایک کی موت  واقع ہو گئی ہے۔

سلیمان سویئلو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ یونان نے  بربریت، قتل و غارتکا سلسلہ جاری رھا ہوا ہے۔ یونانی کوسٹ گارڈ نے چشمہ کے نزدیک  قارا کے کھلے سمندر میں  3 تارکین وطن کو سمندر میں پھینک دیا، ان میں سے 2 کو بچا لیا گیا، ایک تارکین وطن کی موت  واقع ہو گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ  آزادی اور انسانی حقوق کا علمبردار یورپی یونین، سو رہی ہے۔ اس سلسلے میں یونان کو حساب دینے کی ضرورت ہے۔



متعللقہ خبریں