ترک کوسٹ گارڈ نے 29 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا

کوسٹ گارڈ کی ٹیموں کو  آئدن  کے علاقے کش آداہ  سی   کے ساحل پر ربڑ کی کشتی میں غیر قانونی تارکین وطن کا ایک گروپ موجود  ہونے کی اطلاع ملی تھی

1888167
ترک کوسٹ گارڈ نے 29 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا

ترک کوسٹ گارڈ کی ٹیموں نے یونانی عناصر کی جانب سےآئدن کے  ضلع   کش آداہ  سی   کے کھلے سمندر میں ترکیہ کے علاقائی پانیوں میں واپس دھکیلے جانے والے  29 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ  بچا لیا ہے ۔

کوسٹ گارڈ کی ٹیموں کو  آئدن  کے علاقے کش آداہ  سی   کے ساحل پر ربڑ کی کشتی میں غیر قانونی تارکین وطن کا ایک گروپ موجود  ہونے کی اطلاع ملی تھی۔

کوسٹ گارڈ  ٹیم نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ، نے یونانی عناصر کی جانب سے سےآئدن کے  ضلع   کش آداہ  سی   کے کھلے سمندر میں ترکیہ کے علاقائی پانیوں میں واپس دھکیلے جانے والے  29 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا ہے۔

غیر قانونی تارکین وطن  سے متعلق سرکاری  اندراج  اور امور کی انجام دہی کے لیے   صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف مائیگریشن مینجمنٹ  بھیج دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں