قومی اور  مقامی وسائل سے  تیار کردہ  بائراکتار آقنجی ڈران کا کامیاب تجربہ

بائراکتار آقنجی ڈران    کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ نئے گولہ بارود اور نظاموں کا انضمام، جسے قومی اور مقامی وسائل سے بائیکار  کمپنی نے تیار کیا  ہے

1922768
قومی اور  مقامی وسائل سے  تیار کردہ  بائراکتار آقنجی ڈران کا کامیاب تجربہ

قومی اور  مقامی وسائل سے  تیار کردہ  بائراکتار آقنجی ڈران   نیو جنریشن گائیڈنس کٹ کے ساتھ ٹیسٹ فائر میں انتہائی درستگی کے ساتھ ہدف کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا ہے۔

بائراکتار آقنجی ڈران    کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ نئے گولہ بارود اور نظاموں کا انضمام، جسے قومی اور مقامی وسائل سے بائیکار  کمپنی نے تیار کیا  ہے۔

مقامی گولہ بارود نیو جنریشن گائیڈنس کٹ کے ساتھ ٹیسٹ فائرنگ کامیابی سے مکمل ہو گئی۔

بائراکتار آقنجی ڈران    نے انتہائی درستگی کے ساتھ ہدف کو نشانہ بنایا جب اس نے تقریباً 455 کلوگرام MK-83 کے ساتھ فائر کیا۔

گائیڈنس کٹ، جو کہ بائراکتار آقنجی ڈران    نے 20 ہزار فٹ کی بلندی سے لیزر سے نشان زد کیے گئے ہدف کے لیے انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا  کا تجربہ کامیاب ثابت ہوا ہے۔



متعللقہ خبریں