صدر ایردوان کی نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ ونسٹن پیٹرس سے ملاقات کی
2132673
صدر رجب طیب ایردوان نے نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ ونسٹن پیٹرس سے ملاقات کی ۔
یہ ملاقات استنبول کے قصر وحد الدین میں ہوئی جس میں وزیر خارجہ خاقان فیدان ،صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون،صدارتی مشیر برئے خارجہ پالیسی و سلامتی عاکف چغتائی قلیچ نے بھی شرکت کی ۔
متعللقہ خبریں
نتَن یا ہو کی نسل کشی ہٹلر کی نسل کشی کو بھی مات دے چکی ہے : صدر ایردوان
ایردوان نے ان خیالات کا اظہار یونان کے کاتھیمیرینی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا