صدر ایردوان نے دورہ امریکہ موخر کر دیا

امور خارجہ کے مطابق،صدر ایردوان نے اپنا نو مئی کا دورہ امریکہ بعض  سرگرمیوں کی بنا پر اگلی تاریخ تک موخر کر دیا ہے

2132671
صدر ایردوان نے دورہ امریکہ موخر کر دیا

صدر رجب طیب ایردوان  نے  اپنا دورہ امریکہ  موخر کر دیاہے۔

 امور خارجہ کے مطابق،صدر ایردوان نے اپنا نو مئی کا دورہ امریکہ بعض  سرگرمیوں کی بنا پر اگلی تاریخ تک موخر کر دیا ہے۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ  ترکیہ اور امریکہ کے درمیان اعلی سطحی مذاکرات جاری رہیں گے۔

 



متعللقہ خبریں