گیمبیا:خاقان فیدان کی مختلف ممالک کے ہم منصبوں سے ملاقات

اسلامی تعاون تنظیم  کے 15 ویں اجلاس  کے سلسلے میں گیمبیا میں فیدان نے  آذربائیجانی، ایرانی،سوڈانی،مراکشی،تاتاری  اور پاکستانی وزرائے خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں

2135511
گیمبیا:خاقان فیدان کی مختلف ممالک کے ہم منصبوں سے ملاقات
minnihanov-fidan.jpg
burita-fidan.jpg
muhammed-fidan.jpg
abdullahiyan-fidan.jpg
bayramov-fidan.jpg

 

 وزیر خارجہ خاقان فیدان نے  اسلامی تعاون تنظیم  کے 15 ویں اجلاس  کے سلسلے میں گیمبیا میں دو طرفہ ملاقاتیں کی ہیں۔

 فیدان نے  آذربائیجانی، ایرانی،سوڈانی،مراکشی،تاتاری  اور پاکستانی وزرائے خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔

اس سے قبل  خاقان فیدان نے گیمبیا کے صدر ادامہ بارو سے بھی ملاقات کی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں