قارازین نیشنل یونیورسٹی اور خرکیف پولیس کے مرکزی دفتر پر روسی میزائل حملے

روسی میزائلوں نے   خرکیف  میں پولیس  مرکز اور قارازین  نیشنل یونیورسٹی  کی عمارتوں کو ہدف بنایا۔