ترک ساختہ ڈرون نے ایک نیا ریکارڈ قائم کرلیا

.ترک ساختہ بائراکتر اقینجی بی ڈرون نے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ  ترک ساختہ بائراکتر اقینجی بی قسم کے ڈرون نے  13٫716 میٹر بلند پرواز کرتےہوئے  تیسری بار قومی ہوابازی  کا ریکارڈ توڑا ہے ۔


ٹیگز: ترکی , ڈرون