یوکرین سے اناج کی ترسیل کا عمل جاری، مزید 5 بھری جہاز ملک سے روانہ

یوکیرین سے مئی اور گندم کی ترسیل کی جا رہی ہے تو بعض بحری جہاز واپس بھی لوٹ رہے ہیں

1868234
یوکرین سے اناج کی ترسیل  کا عمل جاری، مزید 5 بھری جہاز ملک سے روانہ

اناج لادے مزید 58 بحری جہاز یوکیرین سے  روانہ ہوئے ہیں۔

وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں  واضح کیا گیا ہے کہ  اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں مکئی اور گندم   پر مشتمل   مال بردار بحری جہازوں نے    یوکیرینی بندرگاہ یوزہنی  اور کورنو مورسک سے  رخت سفر باندھا ہے۔

 بیان میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آج  یوکیرینی بندر گاہوں پر لنگر انداز ہونے والے 4 بحری جہازوں کا مشترکہ   رابطہ مرکز کی جانب سے  معائنہ کیا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں