بحیرہ اسود میں روس کے گشتی جہاز کو نشانہ بنایا ہے: یوکرین

بتایا گیا ہے کہ اس حملے میں یوکرینی بحریہ اور یوکرینی  ڈیجیٹل امور کی وزارت کا تعاون حاصل رہا جس میں ماگورا  وی 5- نامی بحری ڈرون استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں روسی جہاز کو  دائیں اور بائیں جانب نقصان پہنچا

2111248
بحیرہ اسود میں روس کے گشتی جہاز کو نشانہ بنایا ہے: یوکرین

یوکرینی وزارت دفاع کے خفیہ ادارے نے بتایا ہے کہ اُس نے بحیرہ اسود میں موجود روس کے سرگی کوتوف نامی گشتی بحری جہاز پر حملہ کیا ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ  گزشتہ شب  گروپ 13 نامی خصوصی ٹیم  نے بحیرہ اسود میں روس کے موجود سرگی کوتوف نامی گشتی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ۔

اس حملے میں یوکرینی بحریہ اور یوکرینی  ڈیجیٹل امور کی وزارت کا تعاون حاصل رہا جس میں ماگورا      وی 5- نامی بحری ڈرون استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں روسی جہاز کو  دائیں اور بائیں جانب نقصان پہنچا ۔

 



متعللقہ خبریں