"ٹیکس چوری کی روک تھام" کیوبا اور ترکیہ نے معاہدہ کرلیا

وزارت خزانہ نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں اس حوالے سے خبر دیتے ہوئے بتایا کہ  ترکیہ اور کیوبا کے درمیان ٹیکس چوری اور اس کی روک تھام پر مبنی ایک معاہدہ طے کیا گیا ہے

2115305
"ٹیکس چوری کی روک تھام" کیوبا اور ترکیہ نے معاہدہ کرلیا

وزارت خزانہ نے کیوبا کے ساتھ ٹیکس چوری کی روک تھام کا معاہدہ طے کیا ہے۔

وزارت نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں اس حوالے سے خبر دیتے ہوئے بتایا کہ  ترکیہ اور کیوبا کے درمیان ٹیکس چوری اور اس کی روک تھام پر مبنی ایک معاہدہ طے کیا گیا ہے۔

جمہوریہ ترکیہ اور جمہوریہ کیوبا کے درمیان اس حوالے سے پہلے مذاکرات 4 تا 8 فروری 2002 کو دوسرے مذاکرات 6تا9 جون 2023 کو ہوئے تھے۔

 اس معاہدے پر  وزیر خزانہ  مہمت شیمشیک  اور کیوبا کے نائب وزیراعظم ریکاردو کابریاس روئز نے دستخظ کیے ہیں جس سے دو طرفہ  معاشی تعلقات بہتر بنانے میں مدد ملے گی ۔



متعللقہ خبریں