اسرائیل کے خلاف فوجی آپریشن کامیاب رہاا: چیف آف جنرل اسٹاف محمد باقری

ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن سے بات کرتے ہوئے باقری نے پاسداران انقلاب کی فوج کے اسرائیل پر حملے کا جائزہ  پیش کیا

2127443
اسرائیل کے خلاف فوجی آپریشن کامیاب رہاا: چیف آف جنرل اسٹاف محمد باقری

ایران کے  چیف آف جنرل اسٹاف محمد باقری نے اسرائیل کے خلاف فوجی آپریشن کامیاب رہا اور وہ اسے جاری رکھنے کا ارادہ  نہ رکھنے کی اطلاع دی ہے۔

ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن سے بات کرتے ہوئے باقری نے پاسداران انقلاب کی فوج کے اسرائیل پر حملے کا جائزہ  پیش کیا ۔

باقری نے کہا، "آپریشن کامیابی سے مکمل ہوا۔ ہم اس آپریشن کو مکمل نتیجہ کے طور پر دیکھتے ہیں اور ہمارا آپریشن جاری رکھنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

باقری نے کہا کہ تل ابیب انتظامیہ نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے قونصل خانے پر حملہ کر کے سرخ لکیر کو عبور کیا (یکم اپریل کو) اور کہا کہ ایران کے خلاف نئے حملے کی صورت میں وہ اسرائیل پر مزید وسیع حملہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ شہری بستیوں اور اقتصادی زونز کو نشانہ نہیں بنایا گیا، باقری نے  کہا کہ  اگرچہ ان کے پاس بہت زیادہ میزائل فائر کرنے کی صلاحیت ہے، لیکن وہ اسرائیل  کو انتباہ کربا اہتے تھے  اور ان حملوں کو مقصد  بھی یہی تھا جس میں ایران کامیاب رہا ہے۔



متعللقہ خبریں