تاریخ میں آج کا دن -23 ستمبر

تاریخ میں آج کا دن -23 ستمبر

1495913
تاریخ میں  آج کا دن -23 ستمبر

 

23 ستمبر 1821۔ سلطنت عثمانیہ کے خلاف   شروع ہونے والی  موریا  بغاوت میں طرابلس  شہر پر قبضہ کرنے والے مسلح یونانیوں نے 10 ہزار سے زاہد  سویلین ترکوں کو قتل  کردیا ۔......

 

.....

23 ستمبر  1973۔ چلی کے عالمی شہرت یافتہ  شاعر پابلو   نروڈا    69  سال کی عمر میں انتقال  کرگئے ۔ سیاسی نظریات کی بنا پر اپنی زندگی کا بیشتر حصہ چلی سے باہر گزارنے والے نروڈا نے سن 1971 میں ادب کا نوبل انعام حاصل کیا تھا۔

 

......

 

23 ستمبر 1973۔ اٹھارہ  سال قبل بغاوت کے ذریعے تختہ   الٹائے جانے والے جوان پیرون جلاوطنی  کے بعد  ایک بار پھر  ارجنٹائن  کے  صدر منتخب ہوگئے۔

 



متعللقہ خبریں