تاریخ میں آج کا دن 27

27.12.20

1552025
تاریخ میں آج کا دن 27

ستائیس دسمبر سن انیس سو انیس: مصطفی کمال پاشا    اور ضلع سیواس میں منتخب ہوا نمائندہ وفد انقرہ وارد ہوا۔ مصطفی کمال  کا خیر مقدم انقرہ میں پر جوش انداز میں ہوا۔

 ستائیس دسمبر سن انیس سو چھتیس: جمہوریہ ترکی کےقومی ترانے کے خالق مہمت عاکف  ارسوئے استنبول میں انتقال کر گئے۔
 

ستائس دسمبر سن انیس سو انتالیس:  ترک ضلع ارض جان میں زللزہ آیا   جس کی شدت سات اعشاریہ دو تھی۔ اس زلزلے کے نتیجے میں بتیس ہزار نو سو باسٹھ افراد ہلاک ہوئے۔

 ستائیس دسمبر سن دو ہزار سات : پاکستان کی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو انتخابی مہم کے دوران  راولپنڈی شہر میں ہوئے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئیں۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں