تاریخ میں آج کا دن۔  31 دسمبر

تاریخ میں آج کا دن۔  31 دسمبر

1555169
تاریخ میں آج کا دن۔  31 دسمبر

*** 31 دسمبر 1609: اس دن استنبول میں سلطان احمد جامع مسجد کی بنیادیں رکھی گئیں۔معمار صدفکار مہمت آغا نے 8 سال کے عرصے میں مسجد کی تعمیر کو مکمل کیا۔

*** 31 دسمبر 1879: امریکی موجد ایڈیسن  نے پہلی دفعہ بجلی کا بلب عوام سے متعارف کروایا اور پینسلوانیا کی گلیاں بجلی کے بلبوں سے روشن ہو گئیں۔

*** 31 دسمبر 1999: روس کے صدر بوریس یلتسن ہنگامی فیصلے کے ساتھ  عہدہ صدارت سے دستبردار ہو گئے۔ یلتسن نے اپنے تمام اختیارات وزیر اعظم ولادی میر پوتن کو منتقل کر دئیے۔



متعللقہ خبریں