تاریخ میں آج کا دن۔ 26 نومبر

تاریخ میں آج کا دن۔ 26 نومبر

1534642
تاریخ میں آج کا دن۔ 26 نومبر

*** 26 نومبر 1942: سٹالن گارڈ میں جرمن فوج کے خلاف کئی روزہ دفاعی جنگ کے بعد روسی فوج  نے جوابی حملوں کا آغاز کیا۔ دوسری جنگ عظیم میں سٹالن گارڈ جنگ  جرمنوں کی فوجی برتری کے ساتھ ختم ہوئی۔

***26 نومبر 1943: ترکی کے اضلاع اماسیا، چورم، سامسون، توکات، اوردو اور کاستامونو میں 7.2 کی شدت سے زلزلے کے نتیجے میں 4 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔ زلزلے میں تقریباً 25 ہزار عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔*** 26 نومبر 1954: ترکی کے شہر استنبول کے تاریخی بند بازار میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی  جس نے ایک ہزار 394 دکانوں کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا۔ تعمیر و مرمت کے ایک سالہ کام کے بعد بند بازار کو دوبارہ خدمت کے لئے کھول دیا گیا۔



متعللقہ خبریں