تاریخ میں آج کا دن۔7 دسمبر

تاریخ میں آج کا دن۔7 دسمبر

1540896
تاریخ میں آج کا دن۔7 دسمبر

*** 7 دسمبر 1941: جاپان نے امریکہ پر حملہ کر دیا۔ جاپانی فوج نے امریکہ کی پرل ہاربر بندرگاہ پر  دھاوا بول کے 19 بحری جہازوں کو سمندر برد کر دیا، 200 جنگی  جہاز تباہ کر دئیے اور حملے میں 2 ہزار 400 افراد لقمہ اجل بن گئے۔اس کے بعد  امریکہ، جاپان اور جرمنی کے خلاف  اعلان جنگ کر کے دوسری جنگ عظیم میں شامل ہو گیا۔

*** 7 دسمبر 1956: ترک ادبیات کے اہم ناموں میں سے "جھاڑی کا پرندہ" نامی ناول کے مصنف رشاد نوری گیون تیکن 67 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔

*** 7 دسمبر 1988: آرمینیا میں 7.1 کی شدت سے زلزلہ آیا۔ زلزلے میں 25 ہزار سے زائد انسان ہلاک،  ایک لاکھ 50 ہزار زخمی اور4 لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے۔



متعللقہ خبریں