تاریخ میں آج کا دن 18

18.12.20

1547779
تاریخ میں آج کا دن 18

اٹھارہ دسمبر سن اٹھارہ سو پینسٹھ: خانہ جنگی کے خاتمے کے بعد ملک سے غلامی  ختم کر دی گئی جس کےلیے امریکہ کی وفاقی حکومت نے غلامی سے متعلق تمام  قوانین پر نظر ثانی کیا ۔
 

اٹھارہ دسمبر سن انیس سو چھیانوے: پیرو میں توپاچ نامی ملیشیا نے لیما میں متعین جاپانی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا۔ یہ قبضہ چار ماہ تک جاری رہا جس مین ستر افراد یرغمال رہے  بالاخر ایک کامیاب آپریشن کے نتیجے میں  چودہ جنگجووں کو ہلاک کرتےہوئے  یہ قبضہ ختم  کروا لیا  گیا۔
 

اٹھارہ دسمبر دو ہزار دو: مغربی تنظیموں کی ترکی میں جاری سرگرمیوں سے متعلق تفتیش کرنے والے ڈاکٹر نجیب  ہبلامت اولو اپنی رہائش گاہ کے سامنےہلاک کر دیئے گئے۔

 

اٹھارہ دسمبر سن دو ہزار چھ: فلن اسٹون اور یوگی دی بئیر  نامی کارٹون فلموں کے امریکی تخلیق کار جوزف باربیرا وفات کر گئے۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں