تاریخ میں آج کا دن 19

19.12.20

1548026
تاریخ میں آج کا دن 19

انیس دسمبر سن انیس سو ستاون: نیٹو پیرس اجلاس کے دوران سویت یونین کے خلاف امریکی دھمکیوں کے جواب میں یورپ میں میزائل نظام نصب کرنے کی اجازت دے دی گئی جس کے نتیجے میں جرمنی  سمیت دیگر یورپی ممالک میں یہ نظام نصب ہو گیا ۔
 

انیس دسمبر سن انیس سو ستاسی: بلغاریہ سے فرار ہو کر ترکی میں پناہ لینے والے نعیم سلیمان اولو  نے  عالمی اولمپکس میں پہلی بار ترکی کی نمائندگی کی اور مختلف عالمی ریکارڈ قائم کیے۔
 

 

انیس دسمبر سن انیس سو بانوے:امریکہ سمیت چوبیس ممالک نے صومالیہ کی خانہ جنگی کے پیش نظر آپریشن آف ہوپ شروع کیا جس  کی ترکی نے بھی حمایت کی  البتہ صومالی جنرل   عدید کے ایک معاون کی گرفتاری کے لے شروع کردہ آپریشن میں سترہ امریکی فوجی ہلاک اور ستتر زخمی ہوئے جبکہ ایک کو اسیر بنا لیا گیا۔ اس واقعے کے بعد امریکی صدر کلنٹن نے امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان کیا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں