تاریخ میں آج کا دن۔ 21 دسمبر

تاریخ میں آج کا دن۔ 21 دسمبر

1549032
تاریخ میں آج کا دن۔ 21 دسمبر

*** 21 دسمبر 1963مسلح یونانیوں نے " خونی کرسمس" کے نام سے قبرص میں ترکوں پر  حملوں کا آغاز کر دیا۔ حملوں کا سلسلہ یکم جنوری تک جاری رہا اور اس دوران 364 قبرصی ترک ہلاک ہو گئے۔

*** 21 دسمبر 1988: لندن سے نیویارک کے لئے عزم سفر امریکی مسافر طیارہ اسکاٹ لینڈ کے قصبے لاکربی کے اوپر فضاء میں دھماکے سے پھٹ گیا۔ حادثے میں زمین پر موجود افراد سمیت 21 ممالک کے 270 شہری ہلاک ہو گئے۔طویل عرصے کی تحقیقات کے بعد ثابت ہوا کہ طیارے میں لیبیا خفیہ ایجنسی کی طرف سے بم نصب کیا گیا تھالیبیا نے بم نصب کرنے والے لیبین ٹیکنیشن اور خفیہ ایجنسی کے افسر کو انگلینڈ کے حوالے کر دیا۔قذافی نے قبول کر لیا کہ دہشت گردی کے حملے میں ان کا ملک قصوروار ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے شخصی طور پر اس واقعے سے لاتعلق ہونے کا بھی ا علان کیا۔ لیبیا کی حکومت نے مرنے والوں کے کنبوں کو کروڑوں ڈالر ہرجانہ ادا کیا۔

*** 21 دسمبر  2017: ترکی کی کوششوں سے تیار کیا گیا اور امریکہ کے صدر ٹرمپ کے قدس سے متعلق فیصلے کو ہدف بنانے والا فیصلہ امریکہ کی طرف سے تمام تر رکاوٹوں کے باوجود اقوام متحدہ کی جنرل کمیٹی میں 9 منفی کے مقابلے میں 128 مثبت ووٹوں کے ساتھ قبول کر لیا گیا۔رائے شماری میں 35 ممالک نے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا۔اقوام متحدہ نے اس فیصلے کے ساتھ ٹرمپ کے فیصلے کو بین الاقوامی قانون کے منافی  فیصلے کے طور پر رجسٹر کر لیا۔



متعللقہ خبریں