تاریخ میں آج کا دن 26

26.12.20

1552013
تاریخ میں آج کا دن 26

چھبیس دسمبر اٹھارہ سو اٹھانوے: پیئر اور مادام میری کیوری نے ریڈیئم کاعنصر دریافت کیا  جس کے نتیجے میں انہیں سن انیس سو تین کا فزکس نوبل انعام ملا۔

چھبیس دسمبر سن  انیس سو بیاسی: ٹائمز جریدے  کی  سال کی بہترین شخصیت  کی جاری کردہ  فہرست میں پہلی بار کمپیوٹر  کو شامل کیا گیا ۔
 

 

چھبیس دسمبر دو ہزار چار: انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے مگرب میں بحر ہند کی تہہ میں نو اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ آیا جس سے تیرہ ممالک متاثرہوئے۔اس زلزلے کے بعد سونامی کی کیفیت پیدا ہو گئی جس سے دو لاکھ تیراسی ہزار افراد ہلاک ہو ئے۔صرف انڈونیشیا میں یہ تعداد ایک لاکھ اٹھائیس ہزار تھی۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں